مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 125- من كره أَنْ يَتَزَوَّجَهَا. · حديث 17064
17064- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنْ عَمْرِو بْنِ مَرْوَانَ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الصُّدَائِيِّ , عَنْ علِيٍّ قَالَ : جَاءَ إلَيْهِ رَجُلٌ , فَقَالَ : إنَّ لِي ابْنَةَ عَمٍّ أَهْوَاهَا وَقَدْ كُنْت نِلْت مِنْهَا ، فَقَالَ : إِنْ كَانَ شَيْئًا بَاطِنًا يَعْنِي الْجِمَاعَ فَلاَ ، وَإِنْ كَانَ شَيْئًا ظَاهِرًا يَعْنِي الْقُبْلَةَ فَلاَ بَأْسَ.
حضرت عبدالرحمن صدائی کہتے ہیں کہ ایک آدمی حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آیا اور اس نے عرض کیا کہ میری ایک چچا زاد بہن ہے ، میں اس سے محبت کرتا ہوں اور شادی کرنا چاہتا ہوں ۔ البتہ میں نے اس سے تلذذ بھی حاصل کیا ہے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اگر شی ء باطن یعنی دخول کیا ہے تو شادی نہیں کر سکتے اور اگر شی ء ظاہر یعنی بوسہ وغیرہ لیا ہے تو کوئی حرج نہیں ۔
إنَّ لِي ابْنَةَ عَمٍّ أَهْوَاهَا وَقَدْ كُنْت نِلْت مِنْهَا ← جَاءَ إلَيْهِ رَجُلٌ ← عَلِيٍّ، ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ الصُّدَائِيِّ ← عَمْرِو بْنِ مَرْوَانَ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 125- Whoever hates to marry her. · Hadith 17064
