مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 271 - مَا قَالُوا فِي تَزْوِيجِ الأَبْكَارِ ، وَمَا ذُكِرَ فِي ذَلِكَ. · حديث 17990
17990- حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ , عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ قَالَ : حدَّثَنَا عَاصِمٌ قَالَ عُمَرُ بْنُ الْخَطَّابِ : عَلَيْكُمْ بِالأَبْكَارِ مِنَ النِّسَاءِ فَإِنَّهُنَّ أَعْذَبُ أَفْوَاهًا وَأَصَحُّ أَرْحَامًا وَأَرْضَى بِالْيَسِيرِ.
حضرت عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ باکرہ عورتوں سے نکاح کو ترجیح دو کیونکہ ان کی گفتگو زیادہ شریں ہوتی ہے ، زیادہ بچے پیدا کرنے والی ہوتی ہیں اور وہ تھوڑے پر راضی ہو جاتی ہیں ۔
عَاصِمٍ، ← حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ ← أَبُو أُسَامَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 271 - They did not say in marrying the firstborn, and what was mentioned in it. · Hadith 17990
