مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 724- مَنْ قَالَ لاَ يُعِيدُ وتُجْزِئهِ صَلاَتُهُ. · حديث 8116
8116- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ لَيْثِ بْنِ سَعْدٍ ، عَنْ بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ ، عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ : أَنَّ رَجُلَيْنِ أَصَابَتْهُمَا جَنَابَةٌ فَتَيَمَّمَا فَصَلَّيَا ، ثُمَّ أَدْرَكَا الْمَاءَ فِي وَقْتٍ فَأَعَادَ أَحَدُهُمَا وَلَمْ يُعِدَ الأَخَرُ فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلنَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ : أَمَّا الَّذِي أَعَادَ فَلَهُ أَجْرُهَا مَرَّتَيْنِ ، وَأَمَّا الأَخَرُ فَقَدْ أَجْزَأَتْ عَنْهُ صَلاَتُهُ.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ دو آدمیوں کو جنابت لاحق ہوئی ان دونوں نے تیمم کر کے نماز پڑھ لی ۔ پھر دونوں کو وقت میں پانی مل گیا تو ایک نے دوبارہ نماز پڑھی اور دوسرے نے اسی نماز پر اکتفاء کرلیا۔ ان کا نبی پا ک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے تذکرہ کیا گیا تو آپ نے فرمایا کہ جس نے دوبارہ نماز پڑھی اسے دہرا اجر ملے گا اور دوسرے کی نماز بھی ہوگئی۔
عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ ← بَكْرِ بْنِ سَوَادَةَ، ← لَيْثُ بْنُ سَعْدٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 724- He who does not repeat his prayer and divides it. · Hadith 8116
