مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 97- فِي الرَّجُلِ يَحُجُّ عَنِ الرَّجُلِ وَلَمْ يَحُجَّ قَطُّ. · حديث 13539
13539- حدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَطَاءٍ ، قَالَ : سَمِعَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم رَجُلاً يَقُولُ : لَبَّيْكَ عَنْ شُبْرُمَةَ ، فَقَالَ : إِنْ كُنْتَ حَجَجْتَ فَلَبِّ عَنْ شُبْرُمَةَ ، وَإِلاَّ فَلَبِّ عَنْ نَفْسِكَ.
حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے سنا ایک شخص نے شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھ رہا ہے تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا:اگر تو نے پہلے حج کیا ہوا ہے تو پھر شبرمہ کی طرف سے تلبیہ پڑھ وگر نہ اپنی طرف سے ہی تلبیہ پڑھ۔
نَفْسِکَ؟ ← شُبْرُمَةَ وَإِلاَّ فَلَبِّ ← شُبْرُمَةَ فَقَالَ إِنْ كُنْتَ حَجَجْتَ فَلَبِّ ← لَبیَّکَ ← النَّبِیُّ رَجُلا ← عَطَاءٍ، ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← أَبُو مُعَاوِيَةَ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 97- In a man he does Hajj on behalf of a man, and he never does. · Hadith 13539
