مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 91- من كان يُحِبُّ أَنْ يَغْدُوَ الْمُعْتَكِفُ كَمَا هُوَ مِنْ مَسْجِدِهِ إلَى الْمُصَلَّى. · حديث 9770
9770- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ أَيُّوبَ ، عَنْ أَبِي قِلاَبَةَ ؛ أَنَّهُ أُوتِيَ يَوْمَ الْفِطْرِ فِي مَسْجِدِ قَوْمِهِ ، وَاعْتَكَفَ فِيهِ بِجُوَيْريةٍ مُزَيَّنَةٍ فَأَقْعَدَهَا فِي حِجْرِهِ ، ثُمَّ اعْتَنَقَهَا وَخَرَجَ إلَى الْمُصَلَّى كَمَا هُوَ مِنَ الْمَسْجِدِ.
حضرت ایوب فرماتے ہیں کہ حضرت ابو قلابہ کے پاس عید الفطر کے دن ان کی قوم کی مسجد میں جس میں انہوں نے اعتکاف کیا تھا ، ایک بناو سنگھار والی بچی لائی گئی ، انہوں نے اسے اپنی گود میں بٹھایا اور اس سے پیار کیا ۔ پھر عیدگاہ کی طرف تشریف لے گئے۔
أَيُّوبَ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 91- Who would love to be the one who is observing i'tikaaf as it is from his mosque to the prayer room? · Hadith 9770
