مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 11- مَنْ قَالَ مُسَافِرُونَ ، فَيَصُومُ بَعْضٌ وَيُفْطِرُ بَعْضٌ. · حديث 9082
9082- حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ ، عَنْ سَعِيدٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، عَنْ أَبِي نَضْرَةَ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ ، قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ نَبِيِّ اللهِ صلى الله عليه وسلم مِن مَكَةَ إلَى حُنَيْنٍ ، فِي اثْنَتَيْ عَشْرَةَ بَقِيَتْ مِنْ رَمَضَانَ ، فَصَامَ طَائِفَةٌ مِنْ أَصْحَابِ مُحَمَّدٍ صلى الله عليه وسلم ، وَأَفْطَرَ آخَرُونَ ، فَلَمْ يَعِبْ ذَلِكَ.
حضرت ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ابھی رمضان ختم ہونے میں بارہ دن باقی تھے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ ایک سفر پر روانہ ہوئے ۔ آپ کے کچھ ساتھیوں نے روزہ رکھا ور کچھ نے نہ رکھا۔ آپ نے کسی کو کچھ نہ کہا۔
اَبِیْ سَعِیْدٍ ← أَبِي نَضْرَةَ ← قَتَادَةَ ← سَعِيدٌ، ← مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ الْعَبْدِيُّ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 11- Whoever said travelers, fasting and breaking one's fast. · Hadith 9082
