مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 184 - مَا قَالُوا فِي الْمَرْأَةِ يُطَلِّقُهَا زَوْجُهَا , ثُمَّ يَمُوتُ عَنْهَا ، في أَيِّ يَوْمٍ تَعْتَدُّ ؟. · حديث 19246
19246- حَدَّثَنَا أسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ , عَنْ أَيُّوبَ قَالَ : سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَمُجَاهِدًا وَعَطَاءً عَنِ الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا ، مِنْ أَيِّ يَوْمٍ تَعْتَدُّ ؟ فَقَالُوا : مِنْ يَوْمِ يَمُوتُ قَالَ : وَسَمِعْت عِكْرِمَةَ وَنَافِعًا وَمُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَقُولُونَ : عِدَّتُهَا من يَوْمَ يَمُوتُ : وَقَالَ طَلْقُ بْنُ حَبِيبٍ : مِنْ يَوْمِ يَمُوتُ.
حضرت ایوب رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ علیہ ،حضرت مجاہد رحمتہ اللہ علیہ اور حضرت عطاء رحمتہ اللہ علیہ سے سوال کیا گیا کہ جس عورت کاخاوند فوت ہو جائے وہ کس دن سےعدت گزارے گی؟انہوں نے فرمایا جس دن اس کا شوہر کا انتقال ہوا۔حضرت عکرمہ رضی اللہ عنہ ،حضرت نافع رضی اللہ عنہ اور حضرت محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ کو میں نے کہتے ہوئے سنا ہے کہ وہ اس دن سے عدت گزارے کی جس دن اس کے خاوند کا انتقال ہوا ہے۔حضرت طلق بن حبیب رحمتہ اللہ علیہ بھی یہی فرماتے ہیں۔
طَلْقُ بْنُ حَبِيبٍ مِنْ يَوْمِ يَمُوتُ. ← عِكْرِمَةَ وَنَافِعًا وَمُحَمَّدَ بْنَ سِيرِينَ يَقُولُونَ عِدَّتُهَا من يَوْمَ يَمُوتُ ← مِنْ يَوْمِ يَمُوتُ. ← الْمُتَوَفَّى عَنْهَا زَوْجُهَا مِنْ أَيِّ يَوْمٍ تَعْتَدُّ ← سَأَلْتُ سَعِيدَ بْنَ جُبَيْرٍ وَمُجَاهِدًا وَعَطَاءً ← أَيُّوبَ، ← إِسْمَاعِيلُ بْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 184 - What they said in a woman her husband divorces her, then he dies from her, on what day does she become accustomed? · Hadith 19246
