مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 144- فِي فَضْلِ الْحَلْقِ. · حديث 13790
13790- حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ، عَنْ أَبِي زُرْعَةَ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ ، قَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَلِلْمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ : اللَّهُمَّ اغْفِرْ لِلْمُحَلِّقِينَ ثَلاَثًا ، فَقَالُوا : يَا رَسُولَ اللهِ ، وَلِلمُقَصِّرِينَ ؟ قَالَ : وَلِلمُقَصِّرِينَ.
حضرت ابوہر یرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے دعا فرمائی کہ اے اللہ! حلق کروانے والوں کی مغفرت فرما،صحابہ کرام رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم !قصر کروانے والوں کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے اللہ حلق کروانے والوں کی مغفرت فرما اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تین بار یہی فرمایا: صحا بہ کرام رضی اللہ عنہ نے پھر عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! قصر کروانے والوں کے لیے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور قصر کروانے والوں کی بھی مغفرت فرما۔
أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي زُرْعَةَ ← عُمَارَةَ بْنِ الْقَعْقَاعِ ← مُحَمَّدُ بْنُ فُضَيْلٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 144- In the favor of shaving. · Hadith 13790
