مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 492- مَنْ كَانَ يُرَخِّصُ فِي ذَلِكَ. · حديث 6214
6214- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ حُمَيْدٍ ، قَالَ : كَانَ أَنَسُ يَجْمَعُ مَعَ الإِمَامِ ، وَهُوَ فِي دَارِ نَافِعِ بْنِ عَبْدِ الْحَارِثِ ، بَيْتٌ مُشْرِفٌ عَلَى الْمَسْجِدِ ، لَهُ بَابٌ إِلَى الْمَسْجِدِ ، فَكَانَ يَجْمَعُ فِيهِ وَيَأْتَمُّ بِالإِمَام.
حضرت حمید فرماتے ہیں کہ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ امام کے ساتھ نافع بن عبدالحارث کے مکان میں جمعہ پڑھا کرتے تھے۔ وہ گھر مسجد سے تھوڑا بلند تھا اور اس کا ایک دروازہ مسجد میں کھلتا تھا۔ وہ اس گھر میں جمعہ پڑھتے اور امام کی اقتداء کیا کرتے تھے۔
حُمَيْدٍ ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 492- Who was authorized to do so? · Hadith 6214
