مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 90- من قَالَ : لاَ اعْتِكَافَ ، إِلاَّ فِي مَسْجِدٍ يُجْمَعُ فِيهِ. · حديث 9762
9762- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ وَاصِلٍ الأَحْدَبِ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : جَاءَ حُذَيْفَةُ إلَى عَبْدِ اللهِ ، فَقَالَ : أَلاَ أَعْجَبَك مِنْ قَوْمٍ عُكُوفٌ بَيْنَ دَارِكَ وَبَيْنَ دَارِ الأَشْعَرِيِّ ، يَعْنِي : الْمَسْجِدَ ؟ قَالَ عَبْدُ اللهِ :فَلَعَلَّهُمْ أَصَابُوا وَأَخْطَأْت ، فَقَالَ حُذَيْفَةُ : أَمَا عَلِمْت أَنَّهُ لاَ اعْتِكَافَ إِلاَّ فِي ثَلاَثَةِ مَسَاجِدَ ؛ الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ ، وَالْمَسْجِدِ الأَقْصَى ، وَمَسْجِدِ الرَّسُولِ صلى الله عليه وسلم ، وَمَا أُبَالِي اعْتَكَفْتُ فِيهِ ، أَوْ فِي سُوقِكُمْ هَذِهِ.
حضرت ابراہیم فرماتے ہیں کہ حضرت حزیفہ رضی اللہ عنہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ کے پاس آئے اور ان سے فرمایا کہ کیا آپ کو ان لوگوں پر تعجب نہیں ہوتا جو آپ کے اور اشعری کے گھر کے بیچ یعنی مسجد میں اعتکاف میں بیٹھے ہوئے ہیں ۔ حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ شاید وہ ٹھیک ہیں اور آپ غلطی پر ہیں ۔ حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ کیا آپ نہیں جانتے کہ اعتکاف صرف تین مسجدوں میں ہوتا ہے۔ ایک مسجد حرام ، دوسری مسجد اقصیٰ اور تیسری مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، میرے خیال میں اس مسجد میں جس میں وہ لوگ اعتکاف میں بیٹھے ہیں ، اعتکاف کرنا اور بازار میں اعتکاف کرنا برابر ہے۔
عَبْدُ اللهِ :فَلَعَلَّهُمْ أَصَابُوا وَأَخْطَأْت ← أَلاَ أَعْجَبَك مِنْ قَوْمٍ عُكُوفٌ بَيْنَ دَارِكَ وَبَيْنَ دَارِ الأَشْعَرِيِّ يَعْنِي الْمَسْجِدَ ← جَاءَ حُذَيْفَةُ إلَى عَبْدِ اللهِ ← إِبْرَاهِيمَ، ← وَاصِلٌ الْأَحْدَبُ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 90- He who said: I'tikaaf is not retired, except in a mosque where it is combined. · Hadith 9762
