مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 240 - مَا قَالُوا فِي الْمَرْأَةِ تَدَّعِي أَنَّ زَوْجَهَا طَلَّقَهَا. · حديث 19533
19533- حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ , عَنْ حَمَّادِ بْنِ سَلَمَةَ , عَنْ حُمَيْدٍ ، عَنِ الْحَسَنِ فِي رَجُلٍ ادَّعَتِ امْرَأَتُهُ أنَّهُ طَلَّقَهَا فَرَافَعَتْهُ إلَى السُّلْطَانِ فَاسْتَحْلَفَهُ إِنَّهُ لَمْ يُطَلِّقْ , ثُمَّ رُدَّتْ عَلَيْهِ وَمَاتَ ، قَالَ الْحَسَنُ : تَرِثُهُ.
حضرت حسن رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ اگر کسی عورت نے یہ دعوی کیا کہ اس کے خاوند نے اسے طلاق دے دی اور یہ مقدمہ نے کر سلطان کے پاس گئی۔سلطان نے خاوند سے قسم لی کہ اس نے طلاق نہیں دی ،پھر وہ عورت واپس اس کے ساتھ بھیج دی گئی اور خاوند مر گیا تو وہ عورت اس کی وارث ہو گی۔
حُمَيْدٍ ← حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، ← أَبُو دَاوُدَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 240 - When they said to the woman, she claims that her husband divorced her. · Hadith 19533
