مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 38 - في الرَّجُلِ يَقُولُ لاِمْرَأَتِهِ : قَدْ أَذِنْتُ لَكَ فتَزَوِّجِي. · حديث 18289
18289- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ فِي رَجُلٍ قَالَ لاِمْرَأَتِهِ : قدْ أَذِنْتُ لَكَ فَتَزَوِّجِي ، قَالَ : إِنْ لَمْ يَنْوِ طَلاَقًا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ ، فَذُكِرَ ذَلِكَ لِلشَّعْبِيِّ ، فَقَالَ الشَّعْبِيُّ : وَالَّذِي يُحْلَفُ بِهِ إنَّ أَهْوَنَ مِنْ هَذَا لَيَكُونُ طَلاَقًا.
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی نے اپنی بیوی سے کہا کہ میں نے تجھے اجازت دی ، تو شادی کر لے تو اگر طلاق کی نیت نہیں تھی تو یہ کچھ نہیں ، یہ بات حضرت شعبی رحمۃ اللہ علیہ کے سامنے ذکر کی گئی تو انہوں نے فرمایا اس ذات کی قسم جس کے نام کی قسم کھائی جاتی ہے ،ا س سے بہتر یہ تھا کہ طلاق ہو جاتی ۔
ذَلِكَ لِلشَّعْبِيِّ ← إِنْ لَمْ يَنْوِ طَلاَقًا فَلَيْسَ بِشَيْءٍ ← لاِمْرَأَتِهِ قدْ أَذِنْتُ لَكَ فَتَزَوِّجِي ← إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 38 - In a man says to his wife, “I have given permission to you, so marry me.” · Hadith 18289
