مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 30- مَنْ كَانَ يَتَوَضَّأُ إذَا صَلَّى. · حديث 303
303- حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ ، عَنْ مَسْعُودِ بْنِ عَلِيٍّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، قَالَ : قَالَ سَعْدٌ : إذَا تَوَضَّأْتَ فَصَلِّي بِوُضُوئِكَ مَا لَمْ تُحْدِثْ ، وَقَالَ عَلِيٌّ : إذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ.
حضرت عکرمہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت سعد رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جب تم ایک مرتبہ وضو کر لوتو جب تک وضو نہ ٹوٹے اسی سے نماز پڑھتے رہو اور حضرت علی رضی اللہ عنہ نے قرآن مجید کی آیت کا حوالہ دے کر فرمایا کہ جب تم نماز کا ارادہ کروتو اپنے چہروں اور اپنے ہاتھوں کو دھولو۔
عَلِيٌّ إذَا قُمْتُمْ إِلَى الصَّلاَةِ فَاغْسِلُوا وُجُوهَكُمْ وَأَيْدِيَكُمْ. ← سَعْدٌ إذَا تَوَضَّأْتَ فَصَلِّي بِوُضُوئِكَ مَا لَمْ تُحْدِثْ ← عِكْرِمَةَ، ← مَسْعُودِ بْنِ عَلِيٍّ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 30- Who would perform ablution when praying? · Hadith 303
