مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 201- الْنُخاعة والبُزاق يَقَعُ فِي الْبِئْرِ · حديث 1764
1764- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ ، عَنْ شُعْبَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ الْحَكَمَ عْن رَجُلٍ تَنَخَّع فَوَقَعَتْ نُخَاعَتُهُ فِي طَهُورِهِ ؟ فَقَالَ : يَأْخُذُهَا هَكَذَا فَيَطْرَحُهَا ، وَقَالَ شُعْبَةُ : بِيَدِهِ يَصِفُ ، أَنَّهُ يَغْرِفُهَا مِنَ الإِنَاءِ فَيَطْرَحُهَا.
حضرت شعبہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت حکم سے سوال کیا کہ اگر آ دمی کا بلغم اس کے وضو کے پانی میں گر جائے تو اس کا کیا حکم ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ اسے اپنے ہاتھ سے یوں نکال لے ۔ یہ فرماتےہوئےحضرت شعبہ نے پانی میں ہاتھ ڈال کر تھوک نکالنے کاطریقہ بتایا۔
شُعْبَةُ بِيَدِهِ يَصِفُ أَنَّهُ يَغْرِفُهَا مِنَ الإِنَاءِ فَيَطْرَحُهَا. ← يَأْخُذُهَا هَكَذَا فَيَطْرَحُهَا ← رَجُلٍ تَنَخَّع فَوَقَعَتْ نُخَاعَتُهُ فِي طَهُورِهِ ← سَأَلْتُ الْحَكَمَ ← شُعْبَةُ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 201- Sputum and sputum are located in the well · Hadith 1764
