مصنف ابن أبي شيبة · 4- كتاب الصّيام ‹ 79- في الرجل يُصْبِحُ وَهُوَ جُنُبٌ يَغْتَسِلُ ، وَيُجْزِيِهِ صَوْمُهُ. · حديث 9659
9659- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنِ الشَّعْبِيِّ ، عَنْ مَسْرُوقٍ ، عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ : كَانَ النَّبِيُّ صلى الله عليه وسلم يَبِيتُ جُنُبًا ، فَيَأْتِيهِ بِلاَلٌ فَيُؤْذِنُهُ بِالصَّلاَةِ ، فَيَقُومُ فَيَغْتَسِلُ ، فَأَنْظُرُ إلَى تَحَدُّرِ الْمَاءِ مِنْ رَأْسِهِ ، ثُمَّ يَخْرُجُ فَأَسْمَعُ صَوْتَهُ فِي صَلاَةِ الْفَجْرِ ، ثُمَّ يَظَلُّ صَائِمًا ، قَالَ مُطَرِّفٌ : فَقُلْتُ لِعَامِرٍ : فِي رَمَضَانَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، سَوَاءٌ رَمَضَانُ وَغَيْرُهُ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ فرماتی ہیں کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جناب کی حالت میں رات گزارتے ، پھر حضرت بلال رضی اللہ عنہ آتے اور نماز کی اطلاع دیتے تو آپ اٹھ کر غسل فرماتے ۔ میں آپ کے سر مبارک سے ٹپکتا پانی دیکھتی تھی۔ پھر آپ تشریف لے جاتے اور فجر کی نماز میں آپ کی آواز سنتی تھی۔ پھر آپ روزہ رکھتے ۔ حضرت مطرف فرماتےہیں کہ میں نے حضرت عامر سے کہا کہ یہ رمضان میں ہوتا تھا؟ انہوں نے فرمایا کہ ہاں رمضان اور غیر رمضان میں ایسا ہوتا تھا۔
عَائِشَةَ ← مَسْرُوقٍ ← الشَّعْبِيِّ، ← مُطَرِّفٍ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 4- Book of fasting › 79 - When a man becomes a person who is washed, his fast will be rewarded. · Hadith 9659
