مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 239- فِي الْفِطْرَةِ ، مَا يُعَدُّ فِيهَا · حديث 2058
2058- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ زَكَرِيَّا ، عَنْ مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ ، عَنْ طَلْقٍ ، عَنِ ابْنِ الزُّبَيْرِ ، عَنْ عَائِشَةَ ، قَالَتْ : قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ : عَشْرٌ مِنَ الْفِطْرَةِ : قَصُّ الشَّارِبِ ، وَإِعْفَاءُ اللِّحْيَةِ ، وَالسِّوَاكُ ، وَالِاسْتِنْشَاقُ بِالْمَاءِ ، وَقَصُّ الأَظْفَارِ ، وَغَسْلُ الْبَرَاجمِ ، وَنَتْفُ الإِبِطِ ، وَحَلْقُ الْعَانَةِ ، وَانْتقَاصُ الْمَاءِ . قَالَ مُصْعَبٌ : وَنَسِيتُ الْعَاشِرَةَ ، إِلاَّ أَنْ تَكونَ الْمَضْمَضَةَ.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فر مایا کہ دس چیز یں فطرت کا حصہ ہیں۔ مونچھیں تراشنا، داڑھی بڑھانا،مسواک کرنا ، پانی سے ناک صاف کرنا، ناخن کاٹنا، انگلیوں کے جوڑوں کو دھو نا، بغل کے بال اکھیڑنا ،زیر ناف بال صاف کرنا اور پانی سے استنجا کرنا۔ راوی حضرت مصعب کہتے ہیں کہ میں دسو یں خصلت بھول گیا اور غالباًوہ کلی کر نا ہوگی ۔
عَائِشَةَ ← ابْنُ الزُّبَيْرِ ← طَلْقٍ ← مُصْعَبِ بْنِ شَيْبَةَ ← زَکَرِیَّا، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 239- In al-Fitrah, what is counted in it · Hadith 2058
