مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 501- في الرجل يَطُوفُ ثَمَانيَةَ أَشْوَاطٍ. · حديث 16037
16037- حَدَّثَنَا ابْنُ عُلَيَّةَ , عَنْ لَيْثٍ , عَنْ عَطَاءٍ ، وَطَاوُوس ، قَالاَ فِي الرَّجُلِ طَافَ ، ثَمَانيَةَ أَشْوَاطٍ ، قَالَ : إِنْ ذَكَرَهَا قَبْلَ أَنْ يُصَلِّيَ رَكْعَتَيْنِ طَافَ سِتَّةَ أَطْوَافٍ , وَصَلَّى أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ ، وَإِنْ ذَكَرَ بَعْدَ مَا يُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ , طَافَ سِتَّةَ أَطْوَافٍ ، ثُمَّ صَلَّى رَكْعَتَيْنِ ، وَإِنْ شَاءَ لَمْ يَعُتَدْ بِذَلِكَ.
حضر ت عطاءؒ اور حضرت طاؤس ؒ فرماتے ہیں کہ اگر کوئی شخص طواف میں آٹھ چکر لگالے اور اس کو دو رکعتیں ادا کرنے سے قبل ہی یاد آجائے تو وہ ایک طواف ادا کرے جس میں چھ چکر لگائے اور اس کے بعدپھر چار رکعتیں ادا کرے اور اگر اس کو دو رکعتیں ادا کرنے کے بعد یا د آئے تو پھر طواف کے چھ چکر اور لگائے اور دو رکعتیں اور ادا کرے اور اگر چاہے تو ان کو شمار نہ کرے۔
فِي الرَّجُلِ طَافَ ثَمَانيَةَ أَشْوَاطٍ ← عَطَاءٍ وَطَاوُوسٍ ← لَيْثٌ، ← ابْنُ عُلَيَّةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 501 - In a man, he circumambulates eight stages. · Hadith 16037
