مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 282- فِي الْمُسْتَحَاضَةِ تَطُوفُ بِالْبَيْتِ. · حديث 14744
14744- حدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ هَاشِمٍ ، عَنِ ابْنِ أَبِي لَيْلَى ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ ، عَنْ أَبِي مَاعِزٍ ، قَالَ : جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَتْ : يَا رَسُولَ اللهِ ، إِنِّي اُسْتُحِضْتُ ، قَالَ : دَعِي الصَّلاَةَ أَيَّامَكِ الَّتِي هِيَ أَيَّامُك ، ثُمَّ اغْتَسِلِي وَاحْتَشِي كُرْسُفًا ، وَطُوفِي بِالْبَيْتِ وَصَلِّي.
حضرت ابو ماعز رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ ایک عورت سر کا ر دو عالم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ! مجھے استحاضہ آ گیا ہے، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشادفر مایا: جو تیرے ایام (مقررہ) ہیں ان میں نماز کو چھوڑ دے، پھر غسل کر کے اس کوروئی سے بھر دے اور بیت اللہ کا طواف کراورنماز ادا کر ۔
جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَتْ ← أَبِي مَاعِزٍ ← عَبْدِ الْکَرِيمِ ← ابْنِ أَبِي لَيْلَی ← عَلِيِّ بْنِ هَاشِمٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 282. In the menstruating area, it is circling the house. · Hadith 14744
