مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 47- من كره لِلْمَرِيضِ أَنْ يَسْجُدَ عَلَى الْوِسَادَةِ وَغَيْرِهَا. · حديث 2823
2823- حَدَّثَنَا ابْنُ عُيَيْنَةَ ، عَنْ عَمْرٍو ، عَنْ عَطَاءٍ ؛ عَادَ ابْنُ عُمَرَ صَفْوَانَ ، فَوَجَدَهُ يَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ فَنَهَاهُ ، وَقَالَ : أَوْمِئْ إيمَاءً.
حضرت عطاء فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالی عنہ نے حضرت صفوان کی عیادت کی، دیکھا کہ وہ تکیہ پر سجدہ کررہے ہیں، حضرت ابن عمر نے انہیں ایسا کرنے سے منع کیا اور فرمایا کہ صرف اشارہ کر یں۔
أَوْمِئْ إيمَاءً. ← عَطَاءٍ عَادَ ابْنُ عُمَرَ صَفْوَانَ فَوَجَدَهُ يَسْجُدُ عَلَى وِسَادَةٍ فَنَهَاهُ ← عَمْرٍو، ← ابْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 47- Whoever hates the sick to prostrate to the pillow and other. · Hadith 2823
