مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 41- مَا قَالُوا فِي زَكَاةِ الرَّجُلِ ، يُخْرِجُ الطَّعَامَ مِنْ أَرْضِهِ فَيُزَكِّيه. · حديث 10204
10204- حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُبَارَك ، عَنْ مَعْمَرٍ ، عَنِ ابْنِ طَاوُوس ، عَنْ أَبِيهِ ؛ أَنَّهُ كَانَ يُخْرِجُ لَهُ الطَّعَامَ مِنْ أَرْضِهِ فَيُزَكِّيهِ ، ثُمَّ يَمْكُثُ عِنْدَهُ السَّنَتَيْنِ وَالثَّلاَثَ فَلاَ يُزَكِّيه ، وَهُوَ يُرِيدُ أَنْ يَبِيعَهُ.
حضرت ابن طاؤس اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ک زمین کی کھیتی جب نکالی جاتی تو وہ اس میں پہلے سے زکوٰۃ ادا کر دیتے پھر اس کے بعد دو تین سال تک اسکو فروخت کرنے کے ارادے سے زکواۃ نہ نکالتے بلکہ ٹھہرے رہتے ۔
ابْنِ طَاوُوسٍ ← مَعْمَرٌ، ← ابْنُ الْمُبَارَكِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 41 - What they said in zakat on a man, he will take food out of his land and pay zakat on it. · Hadith 10204
