مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 784- ما أمر بِهِ مِنْ تَعَاهُدِ الْقُرْآنِ. · حديث 8656
8656- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ ، قَالَ : تَعَاهَدُوا هَذِهِ الْمَصَاحِفَ ، فَلَهِيَ أَشَدُّ تَفَصِّيًا مِنْ صُدُورِ الرِّجَالِ مِنَ النَّعَمِ مِنْ عُقُلِهِ ، فَلاَ يَقُولُ أَحَدُكُمْ نَسِيتُ آيَةَ كَيْتَ وَكَيْتَ ، قَالَ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم : بَلْ هُوَ نُسِّيَ.
حضرت عبداللہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان مصاحف کو حرز جان بنا کر رکھو کیونکہ یہ لوگوں کو سینوں سے اونٹوں کے رسیوں سے بھاگنے سے زیادہ نکلنے والا ہے ۔ تم میں سے کوئی نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گیا، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ قرآن مجید بھلا دیا جاتا ہے ۔
عَبْدُ اللَّهِ ← أَبِي وَائِلٍ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 784- The Qur’an has been commanded by it. · Hadith 8656
