مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 401- من قَالَ أَيَّامُ التَّشْرِيقِ أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ. · حديث 15493
15493- حَدَّثَنَا عَبْدُ الأَعْلَى بن عبد الأعلى , عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ , عَنْ حَكِيمِ بْنِ حكِيمٍ , عَنْ مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ , عَنْ أُمِّهِ ، قَالَتْ : كَأَنِّي أَنْظُرُ إلَى عَلِيٍّ عَلَى بَغْلَةِ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم أَيَّامُ مِنَى وَهُوَ يُنَادِي : أَلاَ إِنَّ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم يَقُولُ : إنَّهَا لَيْسَتْ بِأَيَّامِ صِيَامٍ ، إنَّهَا أَيَّامُ أَكْلٍ وَشُرْبٍ.
حضرت مسعود بن حکم ؒ کی والدہ ؒفرماتی ہیں کہ گویا کہ وہ منظر آ ج بھی میری آنکھوں کے سامنے ہے کہ ایام تشریق میں حضرت علی ؓ حضور اقدس ﷺ کے خچر پر سوار یہ نداد ے رہے تھے کہ: آ گاہ ہو جاؤ حضور اقدس ﷺارشاد فرماتے ہیں کہ: یہ روزے رکھنے کے دن نہیں ہیں یہ کھانے پینے کے دن ہیں۔
أُمِّهِ2، ← مَسْعُودِ بْنِ الْحَكَمِ ← حَکِيمِ بْنِ حَکِيمٍ ← مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ ← عَبْدُ الْأَعْلَى بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 401- Who said the days of ritualization are the days of eating and drinking? · Hadith 15493
