مصنف ابن أبي شيبة · 9- كِتَابُ النِّكَاحِ ‹ 179 - مَا قَالُوا فِي الْمَرْأَةِ ، أَوِ الرَّجُلِ يُحِلُّ لِرَجُلٍ جَارِيَتَهُ يَطَؤُهَا ؟. · حديث 17581
17581- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بِنَ العَوَّامِ , عَنْ صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ , عَنْ نَافِعٍ أَنَّ ابْنَ عُمَرَ سُئِلَ عَنِ امْرَأَةٍ أَحَلَّتْ جَارِيَتَهَا لِزَوْجِهَا , فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ لاَ أَدْرِي ، لَعَلَّ هَذَا لَوْ كَانَ عَلَى عَهْدِ عُمَرَ لَرَجَمَهُ ، إنَّهَا لاَ تَحِلُّ لَكَ جَارِيَةٌ إلاَّ جَارِيَةً إِنْ شِئْتَ بِعْتهَا , وَإِنْ شِئْتَ أَعْتَقْتهَا , وَإِنْ شِئْتَ وَهَبْتهَا , وَإِنْ شِئْتَ أَنْكَحْتهَا مَنْ شِئْت.
حضرت نافع رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ کیا کوئی عورت اپنی باندی کو اپنے خاوند کے لئے حلال قرار دے سکتی ہے ؟ ان ہوں نے فرمایا کہ مجھے نہیں معلوم ، لیکن اگر حضرت عمر رضی اللہ عنہ کا زمانہ ہوتا تو وہ اسے سنگسار کرنے کا حکم دیتے ، تیرے لئے صرف وہی باندی حلال ہے جسے تو اپنے مرضی سے آزاد کر سکے ، اگر چاہے تو اسے ہبہ کر سکے اور اگر چاہے تو اس سے نکاح کر سکے ۔
امْرَأَةٍ أَحَلَّتْ جَارِيَتَهَا لِزَوْجِهَا ← نافع أن ابن عمر سئل ← صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 9- The book of marriage › 179 - What do they say about a woman, or is a man permissible for a male slave woman who slips her foot? · Hadith 17581
