مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 434- الْقَوْمُ يُصَلُّونَ فِي الْمَسْجِدِ ، كَمْ يُصَلُّونَ ؟. · حديث 5864
5864- حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنِ الْحَكَمِ ، عَنْ حَنَشٍ ، قَالَ : قيلَ لِعَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ : إِنَّ ضَعَفَةً مِنْ ضَعَفَةِ النَّاسِ لاَ يَسْتَطِيعُونَ الْخُرُوجَ إِلَى الْجَبَّانَةِ ، فَأَمَرَ رَجُلاً يُصَلِّي بِالنَّاسِ أَرْبَعَ رَكَعَاتٍ ؛ رَكْعَتَيْنِ لِلْعِيدِ ، وَرَكْعَتَيْنِ لِمَكَانِ خُرُوجِهِمْ إِلَى الْجَبَّانَةِ.
حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ سے سوال کیا گیا کہ کچھ کمزور لوگ عید گا میں جا کر نماز نہیں پڑھ سکتے ۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ایک آدمی کو حکم دیا کہ ان لوگوں کو چار رکعات پڑھائیں ، دو رکعات نماز عید کے لئے اور دورکعات عیدگاہ میں نہ جانے کے بدلے میں ۔
حنش ← الْحَكَمِ ← لَيْثٌ، ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 434 - People praying in the mosque, how do they pray ?. · Hadith 5864
