مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 4- ما يقال إذَا سُئِلَ عَنِ الْمَرِيضِ وَمَا يُقَالُ إذَا دُخِلَ عَلَيْهِ. · حديث 10951
10951- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : كَانُوا يُحِبُّونَ إذَا سُئِلُوا عَنِ الْمَرِيضِ أَنْ يَقُولُوا صَالِحٌ ، ثُمَّ يَذْكُرُونَ وَجَعَهُ بَعْدُ.
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ (صحابہ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہم ) پسند فرماتے تھے کہ جب ان سے مریض کے متعلق دریافت کیا جائے تو وہ یوں کہیں: نیک آدمی ہے، پھر اس کے بعد اس کی تکلیف کا ذکر کرتے تھے۔
الْمَرِيضِ أَنْ يَقُولُوا صَالِحٌ ثُمَّ يَذْكُرُونَ وَجَعَهُ بَعْدُ. ← كَانُوا يُحِبُّونَ إذَا سُئِلُوا ← إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 4- What is said if it is asked about the patient and what is said when it is entered into it. · Hadith 10951
