مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 182- فيما يُخَفَّفُ بِهِ عَذَابُ الْقَبْرِ. · حديث 12168
12168- حدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ ، حدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، قَالَ : مَرَّ رَسُولُ اللهِ صلى الله عليه وسلم عَلَى قَبْرٍ فَوَقَفَ عَلَيْهِ ، فَقَالَ : ائْتُونِي بِجَرِيدَتَيْنِ , فَجَعَلَ إحْدَاهُمَا عِنْدَ رَأْسِهِ , وَالأُخْرَى عِنْدَ رِجْلَيْهِ , فَقِيلَ لَهُ : يَا رَسُولَ اللهِ أَيَنْفَعُهُ ذَلِكَ ؟ فَقَالَ : لَعَلَّهُ يُخَفِّفُ عَنْهُ بَعْضَ عَذَابِ الْقَبْرِ مَا فِيهِ نُدُوَّةٌ.
حضرت ابو ھریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ایک قبر کے پاس سے گزرے تو اس کے پاس کھڑے ہو گئے پھر فرمایا ،میرے پاس دو کھجور کی لکڑیاں لے کر آؤ ،پھر آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک کھجور کی لکڑی سر کے پاس اور دوسری پاؤں کے پاس گاڑدی ،عرض کیا گیا اےاللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا اس سے اس کوکوئی فائدہ ہوگا؟آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا :شاید کہ ان سے کچھ عذاب قبر میں کمی آجائے جب تک ان میں رطوبت باقی ہے ،(جب تک یہ تر ہیں)۔
مَرَّ رَسُولُ اللهِ عَلَى قَبْرٍ فَوَقَفَ عَلَيْهِ ← أَبِي هُرَيْرَةَ، ← أَبِي حَازِمٍ ← يَزِيدُ بْنُ كَيْسَانَ، ← مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 182- The torment of the graves is relieved of it. · Hadith 12168
