مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 361- فِي الرَّجُلِ وَالْمَرْأَةِ يَمُوتُ وَعَلَيْهِ حَجٌّ. · حديث 15236
15236- حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ سِمَاكٍ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ، قَالَ : جَاءَتِ امْرَأَةٌ إِلَى ابْنِ عَبَّاسٍ ، فَقَالَتْ : إِنْ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا حَجَّةٌ ، فَأَقْضِيهَا عَنْهَا ؟ فَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : هَلْ كَانَ عَلَى أُمِّكَ دَيْنٌ ؟ قَالَتْ : نَعَمْ : قَالَ : فَكَيْفَ صَنَعْتِ ؟ قَالَتْ : قَضَيْتُهُ عَنْهَا ، قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ : فَاَللَّهُ خَيْرُ غُرَمَائِكِ.
ایک خاتون حضرت ابن عباس ؓکی خدمت میں حاضر ہوئی اور عرض کیا کہ میری والدہ کا انتقال ہو گیا ہے اوران کے ذمہ حج لا زم تھا کیا میں ان کی طرف سے ادا کر دوں؟ حضرت ابن عباس ؓنے فرمایا کہ کیا ان کے ذمہ کچھ قرضہ تھا؟اس خاتون نے عرض کیا کہ جی ہاں ، آ پ ؓنے پوچھا کہ پھر تو نے اس کا کیا کیا؟ اس نے عرض کیا کہ میں نے وہ ادا کر دیاہے،حضرت ابن عباس ؓنے ارشادفر مایا کہ اللہ تعالیٰ بہترین قرض خواہ ہے، ( اس کا قرض بھی ادا کرو)۔
ابْنُ عَبَّاسٍ فَاَللَّهُ خَيْرُ غُرَمَائِكِ. ← قَضَيْتُهُ عَنْهَا ← فكيف صَنَعتَ؟ ← نَعَمْ ← ابْنُ عَبَّاسٍ هَلْ كَانَ عَلَى أُمِّكَ دَيْنٌ ← إِنْ أُمِّي مَاتَتْ وَعَلَيْهَا حَجَّةٌ فَأَقْضِيهَا عَنْهَا ← جَاءت امْرَأَةٌ إِلَى ابْنَ عَبَّاسٍ ← ابْنِ عَبَّاسٍ، ← عِكْرِمَةَ، ← سِمَاكٍ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 361- In a man and a woman, he dies and has a pilgrimage. · Hadith 15236
