مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 559- مَنْ قَالَ : صَلاَتُهُ الَّتِي صَلَّى فِي الْجَمَاعَةِ. · حديث 6711
6711- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا أَبُو بِشْرٍ ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ ، قَالَ : لَوْ صَلَّيْتُ فِي مَنْزِلِي ، ثُمَّ أَتَيْتُ مَسْجِدَ جَمَاعَةٍ ، ثُمَّ أَدْرَكْتُ مَعَهُ رَكْعَةً وَاحِدَةً ، كَانَتْ أَحَبَّ إِلَيَّ مِنْ صَلاَتِي الَّتِي صَلَّيْتُ وَحْدِي.
حضرت سعید بن مسیب فرماتے ہیں کہ اگر میں اپنے گھر میں نماز پڑھ لوں، پھر میں ایسی مسجد میں آؤں جہاں جماعت ہو رہی ہو اور مجھے اس جماعت کے ساتھ ایک رکعت مل جائے ، وہ رکعت میرے نزدیک اکیلے پوری نماز سے زیادہ پسند ہو گی۔
سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، ← أَبُو بِشْرِ: ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 559- Who said: His prayer that he prayed in congregation. · Hadith 6711
