مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 85- مَا قَالُوا فِي الْمَتَاعِ يَكُونُ عِنْدَ الرَّجُلِ ، يَحُولُ عَلَيْهِ الْحَوْلُ. · حديث 10557
10557- حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ ، أَنْ أَبَا عَمْرِو بْنَ حِمَاسٍ أَخْبَرَهُ ، أَنَّ أَبَاهُ حِمَاسًا كَانَ يَبِيعُ الأَدَمَ وَالْجِعَابَ ، وَأَنَّ عُمَرَ قَالَ لَهُ : يَا حِمَاسُ ، أَدِّ زَكَاةَ مَالَك ، فَقَالَ : وَاللَّهِ مَا لِي مَالٌ ، إنَّمَا أَبِيعُ الأَدَمَ وَالْجِعَابَ ، فَقَالَ : قَوِّمْهُ وَأَدِّ زَكَاتَهُ.
حضرت ابو عمرو بن حماس رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میرے واکد حضرت حماس سالن اور تیروں کے تھیلوں کی بیع کرتے تھے ۔ ایک مرتبہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے ان سے فرمایا : اتے حماس اپنے مال کی زکوٰۃ ادا کرو ۔ انہوں نے عرض کیا خدا کی قسم میرے پاس تو کوئی مال نہیں ہے ۔ میں تو سالن اور تیروں کا ترکش بیچتا ہوں ۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا ان کی قیمت لگاؤ اور اس پر زکوٰۃ ادا کرو ۔
قَوِّمْهُ وَأَدِّ زَكَاتَهُ. ← وَاللَّهِ مَا لِي مَالٌ إنَّمَا أَبِيعُ الأَدَمَ وَالْجِعَابَ ← لَهُ يَا حِمَاسُ أَدِّ زَكَاةَ مَالَك ← أَنَّ أَبَاهُ حِمَاسًا كَانَ يَبِيعُ الأَدَمَ وَالْجِعَابَ وَأَنَّ عُمَرَ ← عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ أَنْ أَبَا عَمْرِو بْنَ حِمَاسٍ ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← ابْنِ نُمَيْرٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 85 - What they say in the pleasures is when the man turns around him. · Hadith 10557
