مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 423- من كان إذَا رَمَى الْجَمْرَةَ اسْتَقْبَلَ الْقِبْلَةَ. · حديث 15623
15623- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ , عَنِ الْمَسْعُودِيِّ , عَنْ جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ , عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ يَزِيدَ ، أَنَّ عَبْدَ اللهِ لَمَّا أَتَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ اسْتَبْطَنَ الْوَادِيَ ، وَاسْتَقْبَلَ الْكَعْبَةَ وَجَعَلَهَا عَلَى حَاجِبِهِ الأَيْمَنِ ، ثُمَّ رَمَاهَا بِسَبْعِ حَصَيَاتٍ يُكَبِّرُ مَعَ كُلِّ حَصَاةٍ.
حضرت عبداللہ ؓ جب جمرہ عقبہ کی رمی کے لیے تشریف لاتے تو بطن وادی میں آتے اور قبلہ کی طرف رخ فرماتے اور اس کو داہنی طرف رکھتے اور سات کنکریوں سے رمی فرماتے اور ہر کنکری کے ساتھ تکبیر پڑھتے۔
جَامِعِ بْنِ شَدَّادٍ ← الْمَسْعُودِيِّ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 423- If he threw the anthrax, he received the kiss. · Hadith 15623
