مصنف ابن أبي شيبة · 1-1- كتاب الطهارة ‹ 142- في بول الْبَغْلِ وَالْحِمَارِ. · حديث 1251
1251- حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ ، عَنِ ابْنِ شُبْرُمَةَ ، قَالَ : كُنْتُ مَعَ الشَّعْبِيِّ فِي السُّوقِ ، فَبَالَ بَغْلٌ فَتَنَحَّيْت مِنْهُ ، فَقَالَ : مَا عَلَيْك لَوْ أَصَابَك.
حضرت ابن شبرمہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ میں حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ کے ساتھ ایک بازار میں تھا کہ ایک خچر نے پیشاب کر دیا۔ میں جلدی سے پیچھے ہٹا تو انہوں نے فرمایا یہ اگر تمہیں لگ بھی جائے تو کوئی حرج نہیں۔
مَا عَلَيْك لَوْ أَصَابَك. ← كُنْتُ مَعَ الشَّعْبِيِّ فِي السُّوقِ فَبَالَ بَغْلٌ فَتَنَحَّيْت مِنْهُ ← ابْنِ شُبْرُمَةَ ← ابْنُ فُضَيْلٍ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 1- Purity Book › 142- In the mule of the mule and the donkey. · Hadith 1251
