مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 127- فِي الرَّجُلُ يَقُولُ : هُوَ مُحْرِمٌ بِحَجَّةٍ ، مَتَّى يَجِبُ عَلَيْهِ الْحَجُّ ؟. · حديث 13721
13721- حدَّثَنَا ابْنُ إدْرِيسَ ، عَنْ مُطَرِّفٍ ، عَنْ فُضَيْلِ ، عن إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : إذَا قَالَ : يَوْمَ يَفْعَلُ كَذَا وَكَذَا فَهُوَ مُحْرِمٌ بِحَجَّةٍ ، قَالَ : إِنْ حَنِثَ فَهُوَ مُحْرِمٌ ، وَإِنْ قَالَ : إِنْ فَعَلْتُ كَذَا وَكَذَا فَأَنَا مُحْرِمٌ بِحَجَّةٍ ، فَدَخَلَ شَوَّالٌ فَهُوَ مُحْرِمٌ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر یوں قسم کھائےکہ جس دن فلاں فلاں کام کیا تو وہ حج کے احرام کے ساتھ محرم ہے، تو جب وہ حانث ہوگا تو محرم بن جائےگا اور اگر وہ یوں قسم اٹھائےکہ اگر میں نے فلاں فلاں کام کیا تو میں حج کے احرام کے ساتھ محرم ہوں اور شوال کا مہینہ داخل ہو چکا ہے تو وہ محرم شمار ہوگا ۔
إِنْ فَعَلْتُ كَذَا وَكَذَا فَأَنَا مُحْرِمٌ بِحَجَّةٍ فَدَخَلَ شَوَّالٌ فَهُوَ مُحْرِمٌ. ← إِنْ حَنِثَ فَهُوَ مُحْرِمٌ وَإِنْ ← يَوْمَ يَفْعَلُ كَذَا وَكَذَا فَهُوَ مُحْرِمٌ بِحَجَّةٍ ← «إِذَا ← إِبْرَاهِيمَ، ← فُضَيْلٍ ← مُطَرِّفٍ ← ابْنُ إِدْرِيسَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 127- In a man he says: He is forbidden by Hajj, when is it obligatory for Hajj? · Hadith 13721
