مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 275- من كره لِلنِّسَاءِ إذَا صَلَّيْنَ مَعَ الرِّجَالِ أَنْ يَرْفعنَْ رُؤُوسَهُنَّ قبلهم. · حديث 4684
4684- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ سُفْيَانَ ، عَنْ أَبِي حَازِمٍ ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ ، قَالَ : لَقَدْ رَأَيْت الرِّجَالَ عَاقِدِي أُزُرَهُمْ فِي أَعْنَاقِهِمْ ، مِثْلَ الصِّبْيَانِ ، مِنْ ضِيقِ الأَزُرِ ، خَلْفَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم ، فَقَالَ قائِلٌ : يَا مَعْشَرَ النِّسَاءِ ، لاَ تَرْفَعَنْ رُؤُوسَكُنَّ حَتَّى يَرْفَعَ الرِّجَالُ.
حضرت سہل بن سعد ساعدی فرماتے ہیں کہ میں نے مردوں کو دیکھا کہ وہ تہبندوں کی کمی کی وجہ سے اپنے تہبندوں کو بچوں کی طرح گردنوں سے باندھا کرتے تھے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پیچھے نماز پڑھتے تھے ۔ تو ایک کہنے والے نے کہا کہ اے عورتوں کی جماعت ! مردوں سے پہلے اپنے سر نہ اٹھاؤ۔
سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ، ← أَبِي حَازِمٍ ← سُفْيَانَ، ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 275- Whoever hates women if they pray with men, that they raise their heads before them. · Hadith 4684
