مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 220- الجنبُ يَسْمَعُ السَّجْدَةَ ، مَا يَصْنَعُ ؟. · حديث 4345
4345- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، قَالَ : أَخْبَرَنَا مُغِيرَةُ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ أَنَّهُ كَانَ يَقُولُ فِي الْجُنُبِ إذَا سَمِعَ السَّجْدَةَ : يَغْتَسِلُ ثُمَّ يَقْرَؤُهَا فَيَسْجُدُ بِهَا ، وَإِنْ كَانَ لاَ يُحْسِنُهَا قَرَأَ غَيْرَهَا ، ثُمَّ سَجَدَ.
حضرت ابراہیم اور حضرت سعید بن جبیر فرماتے ہیں کہ اگر جنبی آیت سجدہ کو سنے تو غسل کرے اور اس آیت کو پڑھ کر سجدہ کرے ۔ اور اگر خود ٹھیک طرح سے نہ پڑھ سکتا ہو تو کوئی دوسری آیت پڑھے اور سجدہ کرے ۔
فِي الْجُنُبِ إذَا ← إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 220- The side hears the prostration, what does it do? · Hadith 4345
