مصنف ابن أبي شيبة · 7- كِتَابُ الأَيْمَانِ وَالنُّذُورِ وَالْكَفَّارَاتِ ‹ 37- في الرجل يَحْلِفُ لاَ يَصِلُ رَحِمَهُ مَا يُؤْمَرُ بِهِ ؟. · حديث 12523
12523- حدَّثَنَا أبُو الأَحْوَص ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ حَلَفَ أَنْ لاَ يَصِلَ رَحِمَهُ ، قَالَ : يَصِلُ رَحِمَهُ وَيُكَفِّرُ يَمِينَهُ ، قَالَ : وَقَالَ الشَّعْبِيُّ : يَصِلُ رَحِمَهُ ، وَلاَ يُكَفِّرُ يَمِينَهُ ، وَلَوْ أَمَرْته أَنْ يُكَفِّرَ يَمِينَهُ ، أَمَرْته أَنْ يُتِمَّ عَلَى قَوْلِهِ.
حضرت مغیرہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ سے دریافت کیا گیا ایک شخص نے حلف اٹھایا کہ وہ صلہ رحمی نہیں کرے گا ، آپ رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا وہ صلہ رحمی کرے اوراپنی قسم کا کفارہ ادا کرے ،حضرت شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ وہ صلہ رحمی کرے لیکن قسم کا کفارہ نہیں ہے اگر میں اسے قسم کا کفارہ دینے کا حکم دیتا تو میں اسے اس کی بات پوری کر نے کاحکم دیتا۔
يَصِلُ رَحِمَهُ وَيُكَفِّرُ يَمِينَهُ ← إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ حَلَفَ أَنْ لاَ يَصِلَ رَحِمَهُ ← مُغِيرَةَ، ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 7 - The Book of Faith, Vows and Atonement. › 37- In a man swears an oath whose womb does not reach what is commanded? · Hadith 12523
