مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 230- السجدة يقرؤها الرَّجُلُ وَمَعَهُ قَوْمٌ ، لاَ يَسْجُدُونَ حَتَّى يَسْجُدَ. · حديث 4396
4396- حَدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنِ ابْنِ عَجْلاَنَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ؛ أَنَّ غُلاَمًا قَرَأَ عِنْدَ النَّبِيِّ صلى الله عليه وسلم السَّجْدَةَ ، فَانْتَظَرَ الْغُلاَمُ النَّبِيَّ صلى الله عليه وسلم أَنْ يَسْجُدَ ، فَلَمَّا لَمْ يَسْجُدْ ، قَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، أَلَيْسَ فِي هَذِهِ السُّورَةِ سَجْدَةٌ ؟ قَالَ : بَلَى ، وَلَكِنَّك كُنْت إمَامَنَا فِيهَا ، فَلَوْ سَجَدْتَ لَسَجَدْنَا.
حضرت زید بن اسلم فرماتے ہیں کہ ایک لڑکے نے نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے پاس آیت سجدہ کی تلاوت کی ۔ اس نے انتظار کیا کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سجدہ فرمائیں ۔ جب آپ نے سجدہ نہ کیا تو وہ کہنے لگے یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کیا اس سورت میں سجدہ نہیں ہے ؟ آپ نے فرمایا اس سورت میں سجدہ تو ہے ۔ البتہ تم اس بارے میں ہمارے امام تھے ۔ اگر تم سجدہ کرتے تو ہم بھی سجدہ کرتے ۔
ابْنِ عَجْلَانَ، ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 230- The prostration is read by the man and with his people, they do not prostrate until he prostrates. · Hadith 4396
