مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 303- فِي الْمُحْرِم يُضْطَرُّ إلَى الْخُفَّيْنِ. · حديث 14855
14855- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : إِذَا اُضْطُرَّ الْمُحْرِمُ إِلَى لُبْسِ الْخُفَّيْنِ ، خَرَقَ ظُهُورَهُمَا وَتَرَكَ فِيهِمَا قَدْرَ مَا تَسْتَمْسِكُ رِجْلاَهُ.
حضرت عروہ رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں کہ محرم اگر موزے پہننے کی طرف مجبور کر دیا جائے تو وہ موزے کے اوپر والے حصہ کو پھاڑ دے اور اس میں اتنی جگہ چھوڑ دے جس میں اس کے پاؤں ٹھہر جائیں ۔
أَبِيهِ ← هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 303. In Muharram, it is obliged to wear socks. · Hadith 14855
