مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 83- مَنْ كَرِهَ الْعُرُوضَ فِي الصَّدَقَةِ. · حديث 10543
10543- حَدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : كَانُوا يَسْتَحِبُّونَ زَكَاةَ كُلِّ شَيْءٍ مِنْهُ ؛ الْوَرِقُ مِنَ الْوَرِقِ ، وَالذَّهَبُ مِنَ الذَّهَبِ ، وَالْبَقَرُ مِنَ الْبَقَرِ ، وَالْغَنَمُ مِنَ الْغَنَمِ.
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ سے مروی ہے کہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم پسند فرماتے تھے کہ ہر چیز کی زکوٰۃ اسی میں سے ادا کی جائے ، چاندی کی زکوٰۃ چاندی سے ، سونے کی زکوٰۃ سونے سے ، گائے کی زکوٰۃ گائے سے اور بکریوں کی زکوٰۃ بکریوں سے۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 83- Whoever hates offers of charity. · Hadith 10543
