مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 200- فِي الْمُحْرِمِ ، مَتَى يَقْطَعُ التَّلْبِيَةَ ؟. · حديث 14178
14178- حدَّثَنَا أَبُو الأَحْوَصِ ، عَنْ خُصَيْفٍ ، عَنْ مُجَاهِدٍ ، قَالَ : قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ ، قَالَ الْفَضْلُ بْنُ عَبَّاسٍ : كُنْتُ رِدْفَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، فَمَا زِلْتُ أَسْمَعُهُ يُلَبِّي حَتَّى رَمَى جَمْرَةَ الْعَقَبَةِ ، فَلَمَّا رَمَاهَا قَطَعَ.
حضرت فضل بن عباس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ سفر حج میں ، میں حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کا ردیف تھا ، میں مسلسل حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم سے تلبیہ سنتا رہا ، یہاں تک کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے جمرہ عقبہ کی رمی کر لی ، پھر اس کے بعد آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلبیہ کہنا چھوڑ دیا۔
ابْنِ عَبَّاسٍ، ← مُجَاهِدٍ ← خُصَيْفٍ ← أَبُو الْأَحْوَصِ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 200- In Muharram, when is the time to end the prayer? · Hadith 14178
