مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 192 - مَا قَالُوا فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا ، مَا تَجْتَنِبُ مِنَ الزِّينَةِ فِي عِدَّتِهَا ؟. · حديث 19303
19303- حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ , عَنْ عَاصِمٍ , عَنْ حَفْصَةَ ابْنَةِ سِيرِينَ , عَنْ أُمِّ عَطِيَّةَ أَنَّهَا قَالَتْ : لاَ تَكْتَحِلُ وَلاَ تَخْتَضِبُ وَلاَ تَلْبَسُ ثَوْبًا مَصْبُوغًا , إلاَّ ثَوْبَ عَصْبٍ , وَلاَ تَطَيَّبُ إلاَّ عِنْدَ غُسْلِهَا مِنْ حَيْضَتِهَا بِنَبْذَةٍ مِنْ قُسْطٍ ، وَأَظْفَارٍ ، تَقُولُ : فِي الْمُتَوَفَّى عَنْهَا.
حضرت ام عطیہ رحمتہ اللہ علیہ فرماتی ہیں کہ جس عورت کا خاوند انتقال کر گیا وہ عدت میں سرمہ اور خضاب استعمال نہیں کرے گی ،رنگا ہوا کپڑا نہیں پہنے گی ،البتہ عصب نامی کپڑا پہن سکتی ہے ،خوشبو استعمال نہیں کرے گی البتہ حیض کا غسل کرتے ہوئے قسط اور اظفار نامی خوشبو میں سے تھوڑی سی لگاسکتی ہے۔
أُمِّ عَطِيَّةَ أَنَّهَا ← حَفْصَةَ ابْنَةِ سِيرِينَ ← عَاصِمٍ، ← سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 192 - What did they say about the deceased, what do you avoid from adornment in her kit? · Hadith 19303
