مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 27- مَنْ قَالَ إذَا رَكَعْت فَابْسُطْ رُكْبَتَيْك. · حديث 2653
2653- حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ ، عَنْ حَفْصٍ ، عَنْ لَيْثٍ ، قَالَ : صَلَّى رَجُلٌ إلَى جَنْبِ عَطَاءٍ ، فَلَمَّا رَكَعَ ثَنَى رُكْبَتَيْهِ ، قَالَ فَضَرَبَ يَدَهُ ، وَقَالَ : اُبْسُطْهُمَا.
حضرت لیث فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک آدی نے حضرت عطاء کے ساتھ نماز پڑھی، جب اس نے رکوع کیا تو اپنے گھٹنوں کو سمیٹ لیا۔ انہوں نے اسے اپنا ہاتھ مارا اور فرمایا کہ نہیں پھیلا کر رکھو۔
فَضَرَبَ يَدَهُ وَقَالَ اُبْسُطْهُمَا. ← رُكْبَتَيْهِ ← صَلَّى رَجُلٌ إلَى جَنْبِ عَطَاءٍ فَلَمَّا رَكَعَ ← لَيْثٌ، ← حَفْصٌ، ← أَبُو بَکْرٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 27- Whoever says when she kneels, straight down your knees. · Hadith 2653
