مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 21- مَنْ قَالَ إذَا كَانَتِ الْغَنَمُ أَقَلَّ مِنْ أَرْبَعِينَ ، فَلَيْسَ فِيهَا شَيْءٌ. · حديث 10064
10064- حُدِّثَنَا حَفْص ، عَنْ لَيْثٍ ، عَنْ نَافِعٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ؛ أَنَّ عُمَرَ كَانَ إذَا بَعَثَ الْمُصَدِّقَ بَعَثَ مَعَهُ بِكِتَابٍ : لَيْسَ فِي أَقَلَّ مِنْ أَرْبَعِينَ شَاةٍ شَيْءٌ.
حضرت ابن عمیر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ جب زکوٰۃ وصول کرنے والے کو روانہ فرماتے تو ساتھ لکھی ہوئی کتا ( جس میں زکوٰۃ کے احکام تھے) بھی بھیجتے ، جس میں لکھا تھا کہ چالیس سے کم بکریوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔
نَافِعٍ ← لَيْثٌ، ← حَفْصٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 21- Whoever says if the sheep is less than forty, then there is nothing. · Hadith 10064
