مصنف ابن أبي شيبة · 5- كِتَابُ الزَّكَاةِ ‹ 8- فِي الرَّجُلِِ تَكُونُ عِنْدَهُ مِئَة دِرْهَمٍ وَعَشَرَةُ دَنَانِيرَ. · حديث 9978
9978- حَدَّثَنَا عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ ، عَنْ عُبَيْدَةَ ، قَالَ : سَأَلْتُ إِبْرَاهِيمَ عَن رَجُلٍ لَهُ مِئَة دِرْهَمٍ وَعَشَرَةُ دَنَانِيرَ ؟ قَالَ : يُزَكِّي مِنَ الْمِئَةِ دِرْهَم دِرْهَمَيْنِ وَنصفاً ، وَمِنَ الدَّنَانِيرِ بِرُبْعِ دِينَارٍ . قَالَ : وَسَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ ، فَقَالَ : يُحْمَلُ الأَكْثَرُ عَلَى الأَقَلِّ . أَوَ قَالَ : الأَقَلُ عَلَى الأَكْثَرِ ، فَإِذَا بَلَغَتْ فِيهِ الزَّكَاةُ زَكَّاه.
حضرت عبید ہ فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ سے سوال کیا کہ اگر کسی کے پاس سو درہم اور دس دینار ہوں تو اس پر کتنی زکوٰۃ ہے؟ آپ نے فرمایا : سو دراہم میں اڑھائی اور دینار میں ربع دینار زکوٰۃ ادا کرے گا۔ راوی کہتے ہیں کہ پھر میں نے امام شعبی رحمۃ اللہ علیہ یہی سوال کیا ! انہوں نے فرمایا : اکثر کواقل پر محمول کریں گے یا فرمایا ( راوی کو شک ہے) اقل کو اکثر پر محمول کریں گے، اور جب وہ نصاب زکوٰۃ کی مقدار کو پہنچ جائیں تو اس میں زکوٰۃ ہے۔
الأَقَلُ عَلَى الأَكْثَرِ فَإِذَا بَلَغَتْ فِيهِ الزَّكَاةُ زَكَّاه. ← وَسَأَلْتُ الشَّعْبِيَّ فَقَالَ يُحْمَلُ الأَكْثَرُ عَلَى الأَقَلِّ أَوَ ← يُزَكِّي مِنَ الْمِئَةِ دِرْهَم دِرْهَمَيْنِ وَنصفاً وَمِنَ الدَّنَانِيرِ بِرُبْعِ دِينَارٍ ← رَجُلٍ لَهُ مِئَة دِرْهَمٍ وَعَشَرَةُ دَنَانِيرَ ← سَأَلْتُ إبْرَاهِيمَ ← عُبَيْدَةُ ← عَبَّادُ بْنُ الْعَوَّامِ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 5- The Book of Zakat › 8- In a man, he will have a hundred dirhams and ten dinars. · Hadith 9978
