مصنف ابن أبي شيبة · 2-الهمزة مع الفاء ‹ 1- مَا جَاءَ فِي الأَذَانِ وَالإِقَامَةِ كَيْفَ هُوَ ؟ · حديث 2131
2131- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، قَالَ : حَدَّثَنَا الأَعْمَشُ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ، قَالَ : حَدَّثَنَا أَصْحَابُ مُحَمَد صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ؛ أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ زَيْدٍ الأَنْصَارِيَّ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ , فَقَالَ : يَا رَسُولَ اللهِ ، رَأَيْتُ فِي الْمَنَامِ كَأَنَّ رَجُلاً قَامَ وَعَلَيْهِ بُرْدَانِ أَخْضَرَانِ عَلَى جِذْمَةِ حَائِطٍ ، فَأَذَّنَ مَثْنَى ، وَأَقَامَ مَثْنَى ، وَقَعَدَ قَعْدَةً ، قَالَ : فَسَمِعَ ذَلِكَ بِلاَلٌ ، فَقَامَ فَأَذَّنَ مَثْنَى ، وَأَقَامَ مَثْنَى ، وَقَعَدَ قَعْدَةً.
حضرت عبدالرحمنٰ بن ابی لیلیٰ فرماتے ہیں کہ ہم سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے بیان کیا ہے کہ ایک مرتبہ حضرت عبداللہ بن زید انصاری رضی اللہ عنہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ میں نے خواب میں دیکھا کہ ایک آدمی جس پر دوسبز چادر یں ہیں وہ ایک دیوار پر کھڑا ہے ۔ اس نے دو مرتبہ اذ ان دی ، دومر تبہ ا قامت کہی اورایک مرتبہ بیٹھا۔ یہ سن کر حضرت بلال رضی اللہ عنہ کھڑے ہوئے ،انہوں نے دومرتبہ اذان دی ، دومرتبہ ا قامت کہی اورایک مرتبہ بیٹھے ۔
أَصْحَابُ مُحَمَد أَنَّ عَبْدَ اللهِ بْنَ زَيْدٍ الأَنْصَارِيَّ جَاءَ إِلَى النَّبِيِّ فَقَالَ ← عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى ← عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ ← الْاَعْمَشِ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 2- Al-Hamzah with Faa'a › 1- What is in the ears and residence? How is it? · Hadith 2131
