مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 84- فِي الْمُحْرِمِ تَجِبُ عَلَيْهِ الْكَفَّارَةُ أَيْنَ تَكُونُ ؟ · حديث 13453
13453- حدَّثَنَا أَبُو خَالِدٍ الأَحْمَرِِ ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ ، عَنْ يَعْقُوبَ بْنِ خَالِدٍ ، قَالَ : حدَّثَنِي أَبُو أَسْمَاءَ مَوْلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ، قَالَ : خَرَجَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ حَاجًّا فَاشْتَكَى بِبَعْضِ الطَّرِيقِ ، فَأَشَارَ إلَى رَأْسِهِ ، فَقَالُوا لِعَلِيٍّ : إنَّ الْحُسَيْنَ يُشِيرُ إلَى رَأْسِهِ ، فَأَمَرَ بِجَزُورٍ يَتَصَدَّقُ بِهَا عَلَى أَهْلِ الْمَاءِ ، وَحَلَقَهُ.
حضرت حسین بن علی رضی اللہ عنہ حج کے لیے نکلے اور راستے میں ان کو تکلیف کی شکایت ہوئی ، انہوں نے اپنے سر کی طرف اشارہ کیا ،لوگوں نے حضرت علی رضی اللہ عنہ سے عرض کیا کہ حضرت حسین رضی اللہ عنہ اپنے سر کی طرف اشارہ کر رہے ہیں حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ان کی طرف سے اونٹ راستہ کے لوگوں پر صدقہ کر نے کا حکم دیا اور ان کے بال کٹوادیئے ۔
خَرَجَ الْحُسَيْنُ بْنُ عَلِيٍّ حَاجًّا فَاشْتَكَى بِبَعْضِ الطَّرِيقِ فَأَشَارَ إلَى رَأْسِهِ ← أَبُو أَسْمَاءَ مَوْلَى عَبْدِ اللهِ بْنِ جَعْفَرٍ ← يَعْقُوبَ بْنِ خَالِدٍ، ← يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ ← أَبُو خَالِدٍ الْأَحْمَرُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 84 - In Muharram, is it obligatory for the Atonement, where is it? · Hadith 13453
