مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 153- مَنْ كَانَ لاَ يَتَطَوَّعُ فِي السَّفَرِ. · حديث 3847
3847- حَدَّثَنَا وَكِيعٌ ، عَنْ عِيسَى بْنِ حَفْصٍ ، عَنْ أَبِيهِ ، قَالَ : خَرَجْنَا مَعَ ابْنِ عُمَرَ ، قَالَ : فَصَلَّيْنَا الْفَرِيضَةَ ، فَرَأَى بَعْضَ وَلَدِهِ يَتَطَوَّعُ ، فَقَالَ ابْنُ عُمَرَ : صَلَّيْت مَعَ رَسُولِ اللهِ صلى الله عليه وسلم ، وَأَبِي بَكْرٍ ، وَعُمَرَ ، وَعُثْمَانَ فَلاَ صَلاَةَ قَبْلَهَا ، وَلاَ بَعْدَهَا فِي السَّفَرِ ، وَلَوْ تَطَوَّعْت لأَتْمَمْت.
حضرت حفص فرماتے ہیں کہ ہم حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ کے ساتھ نکلے ۔ ہم نے فرض نماز ادا کی ،انہوں نے اپنے ایک بچے کونفل نماز پڑھتے دیکھا تو فرمایا کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ، حضرت ابو بکر ، حضرت عمر اور حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے ساتھ نماز پڑھی ہے وہ سفر میں نہ فرضوں سے پہلے کوئی نماز پڑھتے تھے نہ فرضوں کے بعد ۔اگر میں نفل پڑھتا تو پوری طرح پڑھتا۔
فَصَلَّيْنَا الْفَرِيضَةَ فَرَأَى بَعْضَ وَلَدِهِ يَتَطَوَّعُ ← خَرَجْنَا مَعَ ابْنِ عُمَرَ ← أَبِيهِ ← عِيسَى بْنِ حَفْصٍ ← وَكِيعٌ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 153- Whoever does not volunteer to travel. · Hadith 3847
