مصنف ابن أبي شيبة · 8- كتاب المناسك ‹ 196- فِي الرَّجُلِ يَرْمِي جَمْرَةً قَبْلَ الأُخْرَى. · حديث 14157
14157- حدَّثَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ، قَالَ : لَيْسَ فِي شَيْءٍ مِنَ الْجِمَارِ دَمٌ ، إِلاَّ فِي جَمْرَةِ الْعَقَبَةِ ، إِنْ قَدَّمَ شَيْئًا قَبْلَهَا ، هِيَ قَبْلَهُ.
حضرت ابراہیم رحمتہ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ جمرات کی رمی میں دم نہیں سوائے جمرہ عقبہ کے کہ اگر اس سے پہلے کسی دوسر ےا یسے جمرہ کورمی کر دیا جس پر اس کو مقدم ہو نا چاہیے تھا ( تو دم لازم آئےگا )۔
إِبْرَاهِيمَ، ← مُغِيرَةَ، ← جَرِيرٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 8- The Book of Rites › 196. In a man, he threw an anthrax before the other. · Hadith 14157
