مصنف ابن أبي شيبة · 6- كِتَابُ الْجَنَائِزِ ‹ 45- العمامة للرجل كَيْفَ تُصْنَعُ. · حديث 11220
11220- حَدَّثَنَا عَفَّانُ ، عَنْ هِشَامٍ ، عَنْ قَتَادَةَ ، قَالَ : كَانَ الْحَسَنُ يَقُولُ فِي الْمَيِّتِ تُوضَعُ الْعِمَامَةُ وَسَطَ رَأْسِهِ ، ثُمَّ يُخَالَفُ بَيْنَ طَرَفَيْهَا هَكَذَا عَلَى جَسَدِهِ ، قَالَ : وَقَالَ ابْنُ سِيرِينَ : يُعَمَّمُ كَمَا يُعَمَّمُ الْحَيُّ.
حضرت حسن رحمۃ اللہ علیہ میت کے بارے میں فرماتے ہیں کہ عمامہ کو میت کے سر کے درمیان رکھیں گے اور پھر اس کو اس کے جسم پر پیچھے کی طرف اس طرح دونوں طرف پھیریں گے، اور حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ ارشاد فرماتے ہیں کہ میت کو اسی طرح عمامہ (سرباندھے گے ) دیں گے جس طرح زندہ کا باندھا جاتا ہے ۔
قَتَادَةَ ← هِشَامٍ ← عَفَّانُ،
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 6- Book of Funerals › 45- Man's turban: How to make. · Hadith 11220
