مصنف ابن أبي شيبة · کتاب ‹ 713- من رخص فِي مُدَافَعَتِهِ. · حديث 8026
8026- حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ مُغِيرَةَ ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ فِي الرَّجُلِ يَجِدُ الْبَوْلَ أَوِ النَّفْخَةَ ، قَالَ : يُصَلِّي مَا لَمْ يُعَجِّلْهُ عَنْ صَلاَتِهِ.
حضرت ابراہیم سے اس شخص کے بارے میں سوال کیا گیا جو پیشاب کی حاجت یا اپنے پیٹ میں ہوامحسوس کرے تو کیا وہ نماز پڑھ سکتا ہے؟ انہوں نے فرمایا کہ وہ اس وقت تک نماز پڑھ سکتا ہے جب تک یہ چیزیں اس کی نماز میں جلدی نہ ڈال دیں۔
صَلاَتِهِ. ← يُصَلِّي مَا لَمْ يُعَجِّلْهُ ← إبْرَاهِيمَ فِي الرَّجُلِ يَجِدُ الْبَوْلَ أَوِ النَّفْخَةَ ← مُغِيرَةَ، ← هُشَيْمٌ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 3- The Book of Prayer › 713- Whoever licenses to defend it. · Hadith 8026
