مصنف ابن أبي شيبة · 10- كتاب الطَّلاَقِ ‹ 22- مَا قَالُوا فِي الرَّجُل يُطَلِّقُ الْمَرْأَةَ وَاحِدَةً ، فَيَلْقَاهُ الرَّجُلُ فَيَقُولُ : طَلَّقْتَ ؟ ، فَيَقُولُ : نَعَمْ ، ثُمَّ يَلْقَاهُ آخَرُ ، فَيَقُولُ : طَلَّقْتَ ؟ فَيَقُولُ : نَعَمْ. · حديث 18180
18180- حَدَّثَنَا عَبْدُ السَّلاَمِ بْنُ حَرْبِ ، عَنْ مُغِيرَة ، عَنْ إبْرَاهِيمَ ؛ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَاحِدَةً ، فَلَقِيَهُ رَجُلٌ فَيَقُولُ : طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ ؟ فَقَالَ : نَعَمْ ، ثُمَّ لَقِيَهُ آخَرُ ، فَقَالَ : طَلَّقْتَ ؟ قَالَ : نَعَمْ ، فَقَالَ : إِنْ كَانَ نَوَى الأُولَى فَهِيَ وَاحِدَةٌ.
حضرت ابراہیم رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں کہ اگر ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دے ، پھر اسے ایک آدمی ملے اور اس سے پوچھے کہ کیا تم نے اپنی بیوی کو طلاق دے دی؟ وہ جواب دے ہاں دے دی، پھر ایک اور آدمی ملے وہ بھی یہی سوا ل کرے تو آدمی جواب دے کہ ہاں دے دی تو اگر ان کو جواب دینے میں اس نے پہلی طلا ق کی نیت کی تھی تو طلاق ایک ہی رہے گی۔
إِنْ كَانَ نَوَى الأُولَى فَهِيَ وَاحِدَةٌ. ← نَعَمْ ← طَلَّقْتَ ← نَعَمْ ثُمَّ لَقِيَهُ آخَرُ ← طَلَّقْتَ امْرَأَتَكَ ← إبْرَاهِيمَ فِي رَجُلٍ طَلَّقَ امْرَأَتَهُ وَاحِدَةً فَلَقِيَهُ رَجُلٌ ← مُغِيرَةَ، ← عَبْدُ السَّلامِ بْنُ حَرْبٍ
Musannaf Ibne Abi Shaibah · 10 - The Book of Divorce › 22- What they said in a man divorced a woman one, so the man met him, and he says: Divorced? And he says: Yes, then another person meets him, so he says: You got divorced? He says: Yes. · Hadith 18180
